کراچی: نائن زیرو سے گرفتار کیے جانے والے افراد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش۔‬‎
تازہ ترین : 1
کراچی: نائن زیرو سے گرفتار کیے جانے والے افراد انسداد دہشتگردی عدالت ..

کراچی: نائن زیرو سے گرفتار کیے جانے والے افراد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش۔‬‎

‫کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ2015ء) گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے رینجرز کی جانب سے گرفتار کیے گئے 26افراد کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے اور پیش کیے جانے والے ملزمان کی آنکھوں پر پٹیاں بندھ رکھی تھیں۔ جبکہ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو بھی گرفتار کیے گئے افراد کے ساتھ ہی آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیش کیا گیا. عدالت نے سماعت میں عامر خان سمیت 27 افراد کو پی پی او قانون کے تحت 90 روز کے لیے رینجرز ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم دیا ہے. ‬‎

وقت اشاعت : 12/03/2015 - 15:26:55

قارئین کی رائے :

  • ناصر عرفات کی رائے : 12/03/2015 - 22:41:35

    آپ کا اخبار بھت اچشا ہے میں کافی سالوں سے باقاعدگی سے پڑھ رہا ہوں کےا اس میں ہمارے بچوں کی تصاویر پبلش ہوسکتی ہیں میں بھی صحافت سے تعلق رکھتا ہوں

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں