کور کمانڈر کراچی کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ ،نائن زیرو آپریشن پر بریفنگ دی گئی
جمعرات 12 مارچ 2015 13:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا رینجرز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ کیا ،نائن زیرو پر کامیاب کارروائی پر رینجرز کو شاباش دی ،کراچی آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن ،نائن زیرو پر ہونے والی کارروائی پر تفصیلی بریفنگ دی اوراس کارروائی میں پکڑے جانے والے اہم ملزمان کے بارے میں بھی بتایا اور پکڑا جانے والا اسلحہ بھی دیکھایا گیا۔
کور کمانڈر نوید مختار نے نائن زیرو پر کارروائی میں اہم کامیابی پر رینجرز کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی اور ہدایت کی کہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے ،انہوں نے کہا کہ کراچی کا امن تباہ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائےکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
ویسٹ انڈیز کا پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
رینجرزسندھ نے کراچی میں متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان کوگرفتار کر لیا
ج*جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج
،غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال ..
ح*گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی