ایم کیو ایم کے وفد کی وزیر اعلی سندھ سے ملاقات، کراچی کے حالات پر تبادلہ خیال
تازہ ترین : 1

ایم کیو ایم کے وفد کی وزیر اعلی سندھ سے ملاقات، کراچی کے حالات پر تبادلہ خیال

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) ایم کیو ایم کے وفد نے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات جس میں نائن زیرو پر چھاپے پر پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وزیراعلی سندھ سے ملنے والے وفد میں فاروق ستار،بابر غوری،فیصل سبزواری اور کنور نوید جمیل شامل ہیں۔اس ملاقات میں ایم کیو ایم کاوفد وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/03/2015 - 23:45:10

اپنی رائے کا اظہار کریں