کراچی، ڈاکٹرطاہرالقادری کی پاکستان واپسی کی خبر نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں، حاجی ابراہیم سنگھار

بدھ 11 مارچ 2015 18:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) پاکستان عوامی تحریک لیا ری ٹا ون کے صدر حاجی ابراہیم سنگھارنے کہا کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کے پاکستان واپسی کی خبر نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں ہیں ۔

(جاری ہے)

وہ لیاری ٹاوٴن میں منہاج لائبریری کے افتتاح کے موقع پر کارکنوں سے گفتگوکررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن اورعوامی تحریک کے دھرنے نے عزم وہمت کی عظیم مثال قائم کردی ہے ۔اس موقع پر عبدالقادر لوہارواڈھا،ظفراحمدقادری اوردیگربھی موجودتھے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں