شہری شرپسندوں کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن 1101پر دیں ،ڈی جی رینجرز سندھ

بدھ 11 مارچ 2015 17:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) پاکستان رینجرز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری امن تباہ کرنے والوں کی اطلاع رینجر زہیلپ لائن 1101پر دیں ،اطلاع ملنے پر شرپسندوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں