کراچی : خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نو سر باز گرفتار

بدھ 11 مارچ 2015 16:51

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : خو د کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نو سر باز گرفتار کر لیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے حساس ادارے کا جعلی کارڈ بھی بر آمد ہوا ہے جبکہ جعلی منبر پلیٹ والی گاڑی بھی ملزم کے قبضے سے بر آمد کی گئی ہے پولیس کا کہنا ہے کہ مزلم کے پاس 9mm کی پستول بھی تھی جسے کاروائی کے بعد پولیس نے قبضے میں لے لیا ہے. تاہم ملزم پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں