رینجرز نے نائن زیر سے گرفتار مجرم فیصل موٹا کی تصویر جاری کر دی
تازہ ترین : 1

رینجرز نے نائن زیر سے گرفتار مجرم فیصل موٹا کی تصویر جاری کر دی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء)رینجرز نے نائن زیر سے گرفتار مجرم فیصل موٹا کی تصویر جاری کردی ہے۔فیصل موٹا کو نجی ٹی وی کے رپورٹر ولی بابر قتل کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی ۔اس سے قبل سندھ رینجرز کے ترجمان کرنل طاہر نے نائن زیرو پر چھاپے اور گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا تھا کہ نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے ملزمان میں کچھ لوگوں کو عدالتوں سے سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/03/2015 - 16:35:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں