کراچی : الطاف حسین نے کراچی کے بارے میں اہم مطالبہ کر دیا

بدھ 11 مارچ 2015 14:29

کراچی : الطاف حسین نے کراچی کے بارے میں اہم مطالبہ کر دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015ء) : کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا کہ کراچی کو تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی یا جماعت اسلامی کے حوالے کر دیا جائے ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہم نے رینجرز نہیں فوجی آپریشن کا مطالبہ کیا تھا، انہوں نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ مجھے پارٹی سے الگ کر دیں اور اپنا آئندہ لائحہ عمل تیار کر لیں میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے لیے ہی ٹھیک ہوں یا خدمت خلق کا کام بھی ہم رینجرز کو سونپ دیتے ہیں کہ یہ کام بھی رینجرز ہی کر لیں.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں