کراچی، خواجہ اجمیر نگری میں پولیس کی کاروائی، 2بھتہ خور گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی، خواجہ اجمیر نگری میں پولیس کی کاروائی، 2بھتہ خور گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کاروائی کے دوران 2 بھتہ خور گرفتار کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز پولیس نے کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں خفیہ اظلاعات پر ایک گھر میں چھاپہ مار کے 2 بھتہ خوروں خاور اور محسن کو گرفتار کیا ہے پولیس کے مطابق خاور اور محسن کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔ بھتہ خوروں سے اسلحہ نقدی رقم اور موبائل بھی برآمد کیا گیا ہے۔ اپتدائی تفتیش کے دوران ملزم خاور اور محسن نے بتھہ وصول کرنے کی کئی واردتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ اور کراچی کے مخلف تھانو ں میں انکے خلاف مقدمات بھی درج ہیں،

وقت اشاعت : 11/03/2015 - 13:44:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں