کراچی : الکرم سکوائر پر رینجرز کا چھاپہ، کچھ افراد گرفتار

بدھ 11 مارچ 2015 13:35

کراچی : الکرم سکوائر پر رینجرز کا چھاپہ، کچھ افراد گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) :: کراچی میں رینجرز نے الکرم سکوائر پر بھی چھاپہ مارا گیا جس کے نتیجے میں کچھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، رینجرز کی جانب سے مختلف مقامات پر تلاشی لی جا رہی ہے جبکہ الکرم سکوائر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی رینجرز کی نفری تعینات کر دی گئی ہے، سکیورٹی کے پیش نظر رینجرز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں