وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کراچی کے لیے روانہ
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کراچی کے لیے روانہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء):: وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں، اپنے کراچی کے دورے کے دوران وزیراعظم اہم منصوبوں کی سنگ بنیاد رکھیں گے جس میں کراچی حیدر آباد موٹروے کا منصوبہ بھی شامل ہے، دورے میں وزیر اعظم کو کراچی میں جاری آپریشن اور دیگر ترقیاتی منصوبں پر بھی طریفنگ دییی جائے گی ، وزیر اعظم کراچی میں امن و امان کی صورتحال کے سلسلے میں بھی متعلقہ حکم سے بات چیت کریں گے اور کراچی میں صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ہدایات بھی جاری کریں گے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/03/2015 - 13:23:48

اپنی رائے کا اظہار کریں