کراچی: جیل حکام کا صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کیلئے عدالت کو درخواست۔

بدھ 11 مارچ 2015 12:20

کرچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) ایم ڈی کے الیکٹرک کے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا پانے والی صولت مرزا کی سپریم کورٹ سے رحم کی اپیل مسترد ہونے کے بعد جیل حکام نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ حاصل کرنے کیلئے عدالت سے رابطہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

اسی سلسلے میں صولت مرزا کو مچھ جیل سے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔ تاہم صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ بھی عدالت کو موصول ہو گئے ہیں جن پر ممکنہ طور پر آج سماعت کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں