کراچی : تاجر اتحا د کا آج کاروبار بند رکھنے کا اعلان، انسداد پولیو مہم بھی ملتوی

بدھ 11 مارچ 2015 12:18

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر پر رینجرز کے چھاپے کے رد عمل میں ایم کیو ایم نے ملک گیر پر امن احتجااج کا اعلان کیا ہے، شہر بھر میں بھی تاجر اتحاد نے کاروبار کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کراچی میں آج ہونے والی انسداد پولیو مہم کو بھی احتجاج کے باعث ملتوی کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں