کراچی : گورنر سندھ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ
تازہ ترین : 1

کراچی : گورنر سندھ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء): کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر پر رینجرز حکام نے چھاپہ مارا جس کی ایم کیو ایم نے شدید مذمت کرتے ہوئے ملک بھر میں پر امن احتجاج کا اعلان کیا تھا اس سلسلے میں گورنر سندھ عشرت العباد نے وزیر داخلہ چوہدری نثار اور ڈی جی رینجرزسے رابطہ کیا ہے اور ان کو ایم کیو ایم کی جانب سے دئے گئے تحفظات سے آگاہ کیا ہے ، ایم کیو ایم نے انصاف کی فراہمی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے.

وقت اشاعت : 11/03/2015 - 11:43:18

اپنی رائے کا اظہار کریں