پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا

بدھ 11 مارچ 2015 11:15

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) :جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی خالی نشست پر تاحال کسی امیدوار کا تعین نہیں کیا گیا پارٹی سے مشاورت کے بعد ہی اسمبلی کی خالی نشست پر امیدوار کا فیصلہ کیا جائے گا.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں