ما ہی گیر نہ صر ف ایک جفا کش برا د ر ی سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ وہ ایک وفا دا ر برا د ر ی ہے،ڈا ئریکٹر فشر مینز کو آپریٹو سو سا ئٹی

منگل 10 مارچ 2015 23:01

کراچی( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) فشر مینز کو آپریٹو سو سا ئٹی کے ڈا ئریکٹر اور پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے سینئر رہنما ابو ذر ما ڑ ی وا لا نے منگل کو جا ر ی ہو نے وا لے بیا ن میں کہا ہے کہ ما ہی گیر نہ صر ف ایک جفا کش برا د ر ی سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ وہ ایک وفا دا ر برا د ر ی ہے اور اسی با ت کاثبو ت وہ جمعتہ المبا ر ک بتا ر یخ 13ما ر چ 2015بو قت 3بجے سہ پہر کو کرا چی فش ہا ر بر سے کرا چی پریس کلب برا ستہ آئی سی آئی بر ج ،ڈا کٹر مو را ئی کی حما یت میں ایک عظیم الشا ن ریلی میں شر کت کر کے دیں گے ۔

انہو ں نے کہا کہ ہر با شعو ر اور غیرت مند ما ہی گیر جو کہ ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی تا ر یخی بے لو ث اور انقلا بی خدما ت سے وا قف ہے وہ اس عظیم الشا ن ریلی میں اپنی شر کت کر کے ڈا کٹر نثا ر مو را ئی سے یکجہتی اور عہد وفا نبھا ئیں گے ۔

(جاری ہے)

ما ہی گیر اس با ت سے اچھی طر ح وا قف ہے کہ ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی قیا دت سے پہلے کس طر ح انہیں کچلا گیا اور ان کے تما م تر بنیاد ی حقوق کو پا ما ل کیا گیا اور وہ اس با ت سے بھی اچھی طر ح وا قف ہیں کہ جب سے ڈا کٹر نثا ر مو را ئی نے ما ہی گیر و ں کی قیا دت سنبھا لی ہے تب سے لیکر آج تک ڈا کٹر نثا ر مو را ئی نے اپنے انقلا بی اقدا ما ت سے ما ہی گیرو ں کی بے لو ث اور تا ریخی خدما ت کے ذر یعے ما ہی گیرو ں کی حا لت زا ر کو بہتر بنا یا ہے ۔

زندگی کے ہر شعبے میں تعلیم ،صحت ،ما لی امدا د ،شا دی کے مو قع پر غر یب ما ہی گیرو ں کی بیٹیو ں کی ما لی امدا د دور درا ز ما ہی گیر بستیو ں میں پینے کے پا نی کی فرا ہمی اور ما ہی گیر بستیو ں میں بنیا دی تر قیا تی خد ما ت و غیر ہ کی فہرست اتنی طو یل ہے کہ اس کے لئے الفا ظ کا سہا را نہیں لیا جاسکتا ۔انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی غریب پر ور ی اور انسا ن دو ستی کی پا لیسیو ں کی وجہ سے آج پو ر ی ما ہی گیر برا در ی میں امید کا ایک سو ر ج طلو ع ہوا ہے ۔

ابو ذر ما ڑ ی وا لا نے اپنے بیا ن میں مزید کہا کہ 13ما ر چ 2015برو ز جمعہ کو کرا چی کی تما م ماہی گیر بستیو ں میں بسنے وا لے ما ہی گیر کرا چی فش ہا ر بر پر ڈا کٹر نثا ر مو را ئی کی حما یت میں ایک عظیم الشا ن ریلی میں شرکت کریں گے۔انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹر نثا ر مورا ئی کی قیا دت میں متحدہیں اور انشا ء اللہ تعا لیٰ اس کا ثبو ت اس ریلی میں بھر پو ر شر کت کریں گے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں