پاکستان سے کینو کی برآمد 3لاکھ ٹن تک پہنچنے کا امکان
منگل 10 مارچ 2015 21:52
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) پاکستان سے کینو کی برآمد 3لاکھ ٹن تک پہنچنے کی امید ہے، دسمبر سے اب تک مجموعی برآمدات کا40فیصد کینو روس بھیجا گیا۔آل پاکستان فروٹ اینڈویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ وحید احمد کے مطابق اس سال روس کی مارکیٹ کو بڑے پیمانے پر پاکستانی کینو برآمد کیا گیا، اب تک پاکستان کو2لاکھ 40ہزار ٹن کینو کی ایکسپورٹ سے 16کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوچکا ہے، اس سال ایکسپورٹ 3 لاکھ ٹن سے بھی زائد رہے گی جس سے مجموعی طور پر 20کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دیگر پھل اور سبزیوں کی طرح ترش پھلوں کے شعبے میں بھی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کی شدید ضرورت ہے جس کے ذریعے پاکستانی ترش پھلوں میں بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت بڑھاتے ہوئے نئی ورائٹیز تیار کی جاسکتی ہیں اور ترش پھلوں کی ایکسپورٹ کو باآسانی 1ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
اس ضمن میں ایسوسی ایشن قومی سطح پر ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے رجحان کو فروغ دینے کی مہم پر کام کررہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پی ایف وی اے نے آم کی طرح کینو کیلیے بھی ایکسپورٹ ایوارڈ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کینو کی ایکسپورٹ کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایکسپورٹ کمپنیوں کیلیے ایوارڈ کی تقریب سرگودھا میں منعقد ہوگی جس میں صدر مملکت یا وزیراعظم کو مدعو کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
پولیس اہلکاروں کے قاتل کو جرم ثابت ہونے پر 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم
کراچی پر ڈکیتوں کا راج ، لاقانونیت ہے، عبوری امیرِ جماعت اسلامی کراچی
اگلے ماہ مدھو بالا کو سفاری پارک منتقل کر دیا جائیگا
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 2 سال چار ماہ بعد کراچی تجاوزات کیس کی سماعت
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
پولیسنگ کے عمل میں مددگار 15 فورس ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،آئی جی پولیس سندھ
ں* وزیر اعظم سن لیں کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہیئے۔منعم ظفر خان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں