کراچی : پرویز مشرف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ کا اجلاس
تازہ ترین : 1

کراچی : پرویز مشرف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ کا اجلاس

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء): عدالت نے پرویز مشرف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ کو ہدایات جاری کی تھیں جس سلسلے میں آج کراچی میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں سر وسز اسپتال کے 11رکنی میڈیکل بورڈ شامل ہے جب کہ اجلاس کی صدارت انیس الین کر رہے ہیں ، اجلاس می شامل میڈیکل بورڈ کو پرویز مشرف کی آمد کا انتظار ہے، جبکہ عدالت کی جانب سے میڈیکل بورڈ کو ہدایت کی گئی تھیں کہ اگر میڈیکل چیک اپ کے لیے پرویز مشرف نہیں آئے تو میڈیکل بورڈ ان کے گھر بھی جا سکتا ہے.

وقت اشاعت : 10/03/2015 - 12:10:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں