کراچی،تمام صنعتی ایسوسی ایشنزکے نمائندے امن وامان کے بڑھتے مسائل کے خلاف آج مشترکہ ..
تازہ ترین : 1

کراچی،تمام صنعتی ایسوسی ایشنزکے نمائندے امن وامان کے بڑھتے مسائل کے خلاف آج مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء)کراچی کی تمام صنعتی ایسوسی ایشنزسائٹ،لانڈھی،کورنگی،نارتھ کراچی،فیڈرل بی ایریا،بن قاسم اور سائٹ سپرہائی وے کے نمائندے امن وامان کے بڑھتے ہوئے مسائل،بجلی،پانی اور گیس کی قلت اور دیگر مشکلات کے خلاف آج منگل 10مارچ کو دوپہر ڈھائی بجے کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

وقت اشاعت : 09/03/2015 - 22:58:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں