جامعہ کراچی، اساتذہ کی مشتہر اسامیوں کیلئے درخواست فارم 30 مارچ تک جمع کرائے جا ..
تازہ ترین : 1

جامعہ کراچی، اساتذہ کی مشتہر اسامیوں کیلئے درخواست فارم 30 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء)جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیہ کے مطابق جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات میں اساتذہ کی تقرری کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں30 مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔لہذاجامعہ کراچی میں لیکچرار،اسسٹنٹ پروفیسر،ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پروفیسرکی اسامیوں پر تقرری کے لئے اب درخواستیں 30 مارچ2015 ء تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/03/2015 - 22:56:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں