کراچی میں 3روزپولیو مہم پرسوں سے شروع ہوگی ، دو مرحلوں میں مہم کے دوران لاکھوں بچوں کو قطرے پلائے جائینگے
پیر 9 مارچ 2015 16:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) کراچی میں اس ماہ انسداد پولیو مہم مرحلوں میں چلائی جائے گی ، پہلے مرحلے میں مہم پرسوں11 سے 14 مارچ تک چلے گی۔ شہر قائد میں اس ماہ دو مرحلوں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی۔ رضا کاروں کو پولیس کے ذریعے سیکورٹی فراہم کرنے کے اقدامات کئے گئے ۔ پہلے مرحلے میں مہم 11 سے 14 مارچ تک چلائی جائے گی۔
(جاری ہے)
جن یونین کونسلوں میں پہلے مرحلے میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی ان میں لانڈھی کی یو سی مظفرآباد ، مسلم آباد ، گڈاپ کی یو سی گجرو ، سونگل ، منگھوپیر ، اورنگی کی یو سی چشتی نگر اسلامیہ کالونی سائٹ اور بلدیہ کی یو سی اتحاد ٹاؤن شامل ہیں۔
انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ 16 سے19 مارچ تک جاری رہے گا۔ دوسرے مرحلے میں جن یونین کونسلوں میں مہم چلائی جائے گی ان میں جمشید ٹاؤن کی یو سی 13 ، کورنیگ کی یو سی 10 ، شاہ فیصل کی یوسی 9 گلشن اقبال کی یوسی 14 ، لانڈھی کی یو سی 12 گلبرگ کی یوسی 8، نارتھ کراچی کی یو سی 13 ، لیاقت آباد کی یو سی 11، نارتھ ناظم آباد کی یوسی 10، گڈاپ کی یوسی 8 ، بن قاسم کی یو سی 7، اورنگی کی یو سی 13، کیماڑی کی یو سی 8 اور سائٹ کی یو سی 9 شامل ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متوقع بارشوں کے پیش نظر شہر بھر میں موجود کے ڈی اے ٹائون شپس و اسکیموں میں رین ایمرجنسی نافذ
چیف سیکرٹری سندھ نے محکمہ انسداد بدعنوانی کے 11 افسران کو ترقی دینے کی منظوری دے دی
سندھ میں کچے کے علاقے میں صورتحال پہلے سے بہترہے، منشیات کے تدارک کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ، ..
آئی جی سندھ عوام کے تحفظ جیسے اقدامات کرنے میں سنجیدہ ہیں، صوبائی وزیر ضیا الحسن لنجار
وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے لائیو سٹاک سید نجمی عالم کی مویشیوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے، بروقت ویکسین ..
سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
ڈپٹی میئر کراچی کی آصفہ بھٹو کو قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی کراچی پریس کلب کی گرانٹ بڑھانے کی ہدایت
ٴسندھ میں کوئی حکومت نہیں بلکہ ڈاکو راج ہے کوئی شہری ڈکیتوں سے محفوظ نہیں۔ محمد صادق شیخ
سینیٹری ورکزکو پوری اجرت دینے،لیبر کی کمی پوری کرنے اور چائلڈ لیبر کے مسائل حل کرنے کیلئے عملے کو پیرول ..
کے ایم سی سپورٹس کمپلیکس کے سوئمنگ پول کو شہریوں کے لئے کھول دیا گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں کنفرم کرنے والے جج کے خلاف ریفرنس دائر
-
ریٹیلرز رجسٹریشن سکیم ،ایف بی آر کو کامیابی نہ مل سکی،15روز میں صرف 50ریٹیلرز رجسٹرڈ ہو سکے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی
-
کیویز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آ گئی
-
حقیقت یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کو 8فروری کو اکثریت نہیں لینے دی گئی
-
بارہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار
-
خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کی علی امین گنڈا پور کی سرکار بھی پیروی کر رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 800 روپے سے تجاوز کر گئی
-
شیخوپورہ میں 5سیٹوں کے رزلٹ کو مینیج کرنے کیلئے 90کروڑ روپیہ خرچ کیا گیا
-
پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ریاست ہے گوہر اعجاز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا
-
حکومت کا اہم تعیناتیوں کے لیے عمر کی حد 65سال کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ