کراچی : سہراب گوٹھ میں پولیس کی کاروائی، ایک ملزم گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی : سہراب گوٹھ میں پولیس کی کاروائی، ایک ملزم گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء): سہراب گوٹھ کے علاوہ میں پولیس نے کاروائی کی ، جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم اغوا برائے تاوان کے مقدمات میں مطلوب تھا تاہم ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور تاوان کی رقم بھی بر آمد کیا گیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/03/2015 - 15:43:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں