کراچی،نیشنل ہائی وے پر گھارو میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی
تازہ ترین : 1

کراچی،نیشنل ہائی وے پر گھارو میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء )نیشنل ہائی وے پر گھارو میں ٹریفک حادثے کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے گھارو پر 3 موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سول ہسپتال گھارو منتقل کردیا گیا ہے جہا ں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

وقت اشاعت : 09/03/2015 - 11:18:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں