پی آئی اے نے بنگلہ دیش کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا
تازہ ترین : 1
پی آئی اے نے بنگلہ دیش کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

پی آئی اے نے بنگلہ دیش کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 مارچ 2015 ء) : پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے لیے پی آئی اے نے اپنا فلائٹ آپریشن پھر سے بحال کر دیا ہے یاد رہے کہ پی آئی اے نے بنگلہ دیش کے لیے اپنی فلائٹس کو منسوخ کر دیا تھا جس کی وجہ بنگلہ دیش کی جانب سے پی آئی اے ملازمین کو ہراساں کرنا تھی، تاہم اب دوبارہ سے بنگلہ دیش میں پی آئی اے پروازوں کی آمدورفت کو بحال کر دیا گیا ہے. جس کے تحت کراچی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 266 ڈھاکہ روانہ ہو گئی ہے.

وقت اشاعت : 09/03/2015 - 11:17:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں