کراچی :انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی ، متعدد افراد پھنس گئے
تازہ ترین : 1
کراچی :انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی ، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی :انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی ، متعدد افراد پھنس گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ2015ء)سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس سے متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے ہیں ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آج صبح عمارت کی دوسری منزل پر لگی جو تیزی سے پھیل رہی ہے ، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں عمارت کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں جو مسلسل آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں ، دوسری جانب ریسکیو کا عملہ عمارت میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/03/2015 - 10:48:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں