بحریہ ٹائون اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ
تازہ ترین : 1
بحریہ ٹائون اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

بحریہ ٹائون اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7مارچ۔2015ء) دبئی میں بحریہ ٹائون اور کے الیکٹرک کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت کراچی میں ایک پاور پلانٹ تعمیر کیا جائے گا، اس پاور پلانٹ سے بجلی بحریہ ٹائون کراچی کو فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بحریہ ٹائون کو فراہمی کے بعد جو بجلی بچ جائے گی، وہ کراچی کے شہریوں کو دی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/03/2015 - 22:29:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں