کراچی : سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک
تازہ ترین : 1

کراچی : سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء): سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابل ہوا ، مقابلے میں دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبدلیہ ہوا. جس کے نتیجے میں دو دہشتگرد وں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ایس ایس پی ملیر راؤ انور کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گردوں میں سی ایک کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر تھا ، پولیس مقابلے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے تا ہم ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے.

وقت اشاعت : 07/03/2015 - 17:42:31

اپنی رائے کا اظہار کریں