کراچی :سابق صدر آصف علی زرداری نے یپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کو بیان بازی سے ..
تازہ ترین : 1

کراچی :سابق صدر آصف علی زرداری نے یپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کو بیان بازی سے روک دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء): پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کو بیان بازی سے روک دیا، رحمان ملک نے بیان دیا تھا کہ سینیٹ کی چئیر مین شپ پیپلز پارٹی کا حق ہے انہوں نے یہ بھی بیان دیا کہ پیپلز پارٹی سینیٹ کی چئیر مین شپ کے لیے اپنا امید وار لا رہی ہے جس پر آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو بیان بازی سے روک دیا اور کہا کہ سینیٹ کی چئیر مین شپ کے لیے اتحادی پارٹیوں سے مشاورت کریں گے اور پھر ہی کوئی فیصلہ کریں گے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ سینیٹ چئیر مین شپ کو لے کر ہم اکیلے فیصلہ نہیں کریں گے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/03/2015 - 17:14:56

اپنی رائے کا اظہار کریں