کراچی : سہراب گوٹھ میں کاروائی کے دوران پکڑے گئے ملزم کو 14 سال قید

ہفتہ 7 مارچ 2015 12:05

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 7 مارچ 2015 ء) : کراچی میں سہراب گوٹھ میں ہولیس نے کاروائی کی جس کے دوران ملزم احسان اللہ اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مقابلے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا جس پر عدالت نے دہشتگردی ایکٹ کے تحت ملزم احسان اللہ کو 14 سال قید کی سزا سنائی ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں