کراچی : ائیر پورٹ حملہ کیس میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد
تازہ ترین : 1
کراچی : ائیر پورٹ حملہ کیس میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی : ائیر پورٹ حملہ کیس میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 7 مارچ 2015 ء) : کراچی میں ائیر پورٹ حملہ کیس سے متعلق سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کی جس میں عدالت نے تین ملزمان پر فرد جرم عائد کر دیا گیا ہے، تینوں ملزمان میں سر مد صدیقی، ندیم بر گر اور آ صف سعید شامل ہیں تاہم تینوں ملزمان نے جرم ماننے سے انکار کر دیا ہے. عدالت نے 14 مارچ کو کیس سے متعلق گواہان کو طلب کر لیا ہے.

وقت اشاعت : 07/03/2015 - 11:43:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں