شہر میں گھریلو اور صنعتی صارفین کو گیس کے پریشر میں شدید کمی کا سامنا
تازہ ترین : 1
شہر میں گھریلو اور صنعتی صارفین کو گیس کے پریشر میں شدید کمی کا سامنا

شہر میں گھریلو اور صنعتی صارفین کو گیس کے پریشر میں شدید کمی کا سامنا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6 مارچ۔2015ء) شہر میں گھریلو اور صنعتی صارفین کو گیس کے پریشر میں شدید کمی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھٹ گیس فیلڈ میں گزشتہ روز سے فنی خرابی کے باعث مرمت کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے کراچی میں جمعہ کو گھریلو اورصنعتی صارفین کو گیس پریشر میں شدید کمی کا امکان ہے۔ سوئی گیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بھٹ گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث 325 ملین کیوبک فٹ گیس کی کمی کا سامنا ہے۔ مرمت کا کام گزشتہ رات سے جاری ہے جو کہ ا?ج رات تک مکمل کر لیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 06/03/2015 - 19:30:42

اپنی رائے کا اظہار کریں