کراچی : چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ کا چارج نہ چھوڑنے کا معاملہ شدت اختیار ..
تازہ ترین : 1

کراچی : چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ کا چارج نہ چھوڑنے کا معاملہ شدت اختیار کر دیا

کراچی (اردو پوائنٹ تاززہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء): کراچی میں چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ کے چارج نہ چھوڑنے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سجاد سلیم کو چارج چھوڑنے کے لیے پیر تک کی مہلت دے دی گئی ہے، چارج نہ چھوڑنے پر سجاد سلیم کے خلاف مقدمات درج کرنے پر غور کیا جا رہا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/03/2015 - 15:21:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں