سانحہ شکار پور میں جاں بحق ہونے والے افراد کا چہلم آج ہو گا، سکیورٹی کےسخت انتظامات
تازہ ترین : 1

سانحہ شکار پور میں جاں بحق ہونے والے افراد کا چہلم آج ہو گا، سکیورٹی کےسخت انتظامات

سندھ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : سانحہ شکار پور میں جاں بحق ہونے والے افراد کا چہلم آج ہو گا جس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اس کے لیے مرکزی تقریب لکھی در چوک پر ہو گی جس میں ملک کے دیگر سیاسی اور مذہبہ رہنماؤں کی شرکت بھی متوقع ہے، اس حوالے سے شہر بھر میں پولیس کی بھاری نفری طلب کر کے سکیورٹی کو سخت کیا گا تاہم تمام کاروباری مراکز بھی بند کر دئے گئے ہیں، یاد رہے کہ 30 جنوری کو شکار پور کی امام بار گاہ میں ہونے والےحملے میں 64 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے.

وقت اشاعت : 06/03/2015 - 11:21:09

اپنی رائے کا اظہار کریں