گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی سینٹ انتخاب میں کامیاب تمام سینیٹرز کو مبار ..
تازہ ترین : 1

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی سینٹ انتخاب میں کامیاب تمام سینیٹرز کو مبار کباد

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5 مارچ۔2015ء)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سینٹ انتخاب میں کامیاب تمام سینیٹرز کو مبار کباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز ملک میں قانون سازی میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر جمہوری اداروں کے استحکام کے لئے کام کرینگے ۔ گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ جمہوری اداروں کے استحکام سے ملک معاشی ، معاشرتی ، سماجی و سیاسی لحاظ سے دنیا میں اپنے تشخص کو مزید بہتر بنا سکتا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/03/2015 - 00:11:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں