متحدہ قومی موومنٹ کے باقی اضافی 7ووٹ بھی پیپلزپارٹی کے امیدوار کو کاسٹ کیے گئے

جمعرات 5 مارچ 2015 22:18

متحدہ قومی موومنٹ کے باقی اضافی 7ووٹ بھی پیپلزپارٹی کے امیدوار کو کاسٹ کیے گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیوایم) نے سندھ اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اپنے2 امیدواروں کے لیے 22,22کا پینل بنایا اور ان پینلز میں پہلی اور دوسری ترجیح ایم کیو ایم کے اپنے امیدوار اور تیسری ترجیح سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالرحمن ملک تھے ۔

(جاری ہے)

جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے باقی اضافی 7ووٹ بھی پیپلزپارٹی کے امیدوار کو کاسٹ کیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں