صو با ئی محتسب اعلیٰ کے تحت عا لمی یو م خوا تین کے مو قع پر آگا ہی سیمینا ر اتوار کو منعقد ہو گا

جمعرات 5 مارچ 2015 21:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) صو با ئی محتسب اعلیٰ سندھ" خوا تین کو کا م کی جگہ حرا سا ں کر نے کے خلا ف تحفظ" کے تحت عا لمی یو م خوا تین کے مو قع پر خوا تین کوکا م کی جگہ حرا سا ں کر نے کے خلا ف تحفظ ایکٹ 2010کے سلسلے میں آگا ہی سیمینا ربرو ز اتوا ر 08ما رچ 2015صبح 9:30 سے شام 4بجے تک زیو ر ہا ل، پرل کا نٹیننٹل ہو ٹل میں منعقد ہو گا ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں