کراچی، کے سی سی آئی کی ممبران کو ممبر شپ کی تجدید 31مارچ تک کرانے کی ہدایت

جمعرات 5 مارچ 2015 20:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی)نے اپنے تمام ممبران کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی ممبر شپ کی تجدید 31مارچ تک کرالیں دوسری صورت میں تجدید نہ کرانے والے ممبرانکی رکنیت ختم کردی جائے گی۔

(جاری ہے)

کراچی چیمبر آف کامرس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سیکرٹری جنرل کے مطابق ممبر شپ کی تجدید کیلئے تمام ممبران کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیاہے کہ31مارچ آخری تاریخ ہے اس لئے و ہ میمورنڈم اینڈ آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن کے تحت اپنی رکنیت کی تجدید کروالیں

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں