کراچی ،پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو مارے گئے
تازہ ترین : 1

کراچی ،پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو مارے گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5 مارچ۔2015ء)کراچی میں سہراب گوٹھ گنا منڈی کے قریب پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو مارے گئے۔سہراب گوٹھ گنا منڈی کے قریب دو ڈاکو راہگیروں کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی،فائرنگ کے تبادلے میں دونوں ڈاکو مارے گئے، جبکہ لوٹی گئی رقم اور موبائل فون بھی برآمد کرلیے گئے،پولیس نے ڈاکوؤں کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ایدھی سرد خانے منتقل کردیا ہے جہاں رات گئے تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی تھی

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/03/2015 - 20:54:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں