کراچی : شکر ادا کرتا ہوں کہ ہارس ٹریڈنگ کا حصہ نہیں بنا، 6 اراکین بک چکے ہیں، ایم ..
تازہ ترین : 1

کراچی : شکر ادا کرتا ہوں کہ ہارس ٹریڈنگ کا حصہ نہیں بنا، 6 اراکین بک چکے ہیں، ایم کیو ایم کے سابق رکن نبیل گبول

کراچی (اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) :ایم کیو ایم کےسابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبو ل کا کہنا تھا کہ میں شکر ادا کرتا ہوں کہ میرا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے اور میں اس ہارسٹریڈنگ کا حصہ نہیں بنا ان کا کہنا تھا کہ 6 اراکین بک چکے ہیں اور بکنے والے اراکین میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے اراکین شامل ہیں.

وقت اشاعت : 05/03/2015 - 14:32:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں