دبئی : عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کیس کی سماعت

جمعرات 5 مارچ 2015 14:12

دبئی(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : دبئی میں عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کے لیے آج عدالت میں سماعت کی جانا تھی جس کے لیے عزیر بلوچ کو عدالت میں لا یا گیا، جس میں عدالت نے پاکستانی حکام کو 5 صفحات پر مشتمل جواب جمع کروانے کی ہدایات کی ہیں یاد رہے کہ دبئی حکام نے پاکستانی حکام کی جانب سے عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے جمع کروائی گئی دستاویزات پر اعتراضات لگائے تھے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں