الیکشن کمیشن نے نبیل گبول کا استعفی منظور کر لیا
تازہ ترین : 1
الیکشن کمیشن نے نبیل گبول کا استعفی منظور کر لیا

الیکشن کمیشن نے نبیل گبول کا استعفی منظور کر لیا

کراچی (اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما نبیل گبول کا این اے 246 سے استعفیٰ منظور کر لیا ہے ، نبیل گبول ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے .

وقت اشاعت : 05/03/2015 - 14:01:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں