مزار قائد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 2 ملزمان گرفتار
تازہ ترین : 1
مزار قائد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 2 ملزمان گرفتار

مزار قائد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)کراچی میں پولیس نے مزار قائد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ملزمان نے دھمکی دی تھی کہ وہ مزار قائد کو دھماکے سے اڑادیں گے جس پر پولیس نے انہیں مزار کے احاطے سے گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کاکہنا تھا کہ ملزمان کے قبضے سے موبائل سم اور اسلحہ بر آمد ہواہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/03/2015 - 13:21:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں