کراچی،سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک
تازہ ترین : 1

کراچی،سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء )کراچی میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کاروائی کرکے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا ، سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب بسوں کے اڈے پر کھڑی ایک بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے دیگر 3 بسوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے باعث گاڑیاں بری طرح جل گئی۔ڈی ایس پی راوٴ اقبال نے کہا کہ واقعے میں تخریب کاری کا کوئی عنصر نہیں ، شارٹ سرکٹ کے باعث ایک بس میں آگ لگی جبکہ بس میں نصب سی این جی گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس نے اطراف میں کھڑی دیگر تین بسوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

وقت اشاعت : 05/03/2015 - 12:01:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں