اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ (اے این ایف) نے بھاری مقدار میں حشیش برآمد کرلی
تازہ ترین : 1

اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ (اے این ایف) نے بھاری مقدار میں حشیش برآمد کرلی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء) اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ (اے این ایف) نے بھاری مقدار میں حشیش برآمد کرلی۔ اے این ایف سندھ نے خفیہ اطلاع پر اعلیٰ کوالٹی کی کی حشیش جو کراچی سے ملک بھر میں سپلائی اور بیرون ملک برآمد کی جانی تھی برآمد کرلی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے بسم اللہ مارکیٹ نیو سبزی منڈی سپرہائی وے کے قریب چھاپہ مار کر ڈمپ کی گئی 5 ٹن (4800 کلو گرام ) اعلیٰ کوالٹی کی حشیش برآمد کرلی جو کہ پلاسٹک کے 96 چھوٹے چھوٹے پیکٹوں میں چھپائی گئی تھی۔

وقت اشاعت : 04/03/2015 - 23:14:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں