جماعت اسلامی کراچی کے تحت ”سانحہ بلدیہ ،کراچی میں قتل عام ۔حل کیا ہے ؟“ آل پارٹیز ..
تازہ ترین : 1

جماعت اسلامی کراچی کے تحت ”سانحہ بلدیہ ،کراچی میں قتل عام ۔حل کیا ہے ؟“ آل پارٹیز کانفرنس10مارچ کو ہو گی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء) جماعت اسلامی کراچی کے تحت منگل 10مارچ کو 3بجے دن ادارہ نور حق میں ”سانحہ بلدیہ ٹاؤن ،کراچی میں قتل عام ۔حل کیا ہے ؟“کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو گی جس کی صدارت جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ کریں گے ۔کانفرنس میں مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنما و قائدین ،سول سو سائٹی کے نمائندے ،وکلاء اور دیگر شرکت کریں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/03/2015 - 23:06:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں