جامعہ کراچی: ”پاکستان میں انسانی ترقی کودرپیش چیلنج“ کے عنوان سے جاوید جبارکا ..
تازہ ترین : 1

جامعہ کراچی: ”پاکستان میں انسانی ترقی کودرپیش چیلنج“ کے عنوان سے جاوید جبارکا لیکچرآج ہوگا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء)جامعہ کراچی کے رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر کے اعلامیہ کے مطابق ممتاز سلسلہ لیکچرز کے تحت بعنوان: ”پاکستان میں انسانی ترقی کودرپیش چیلنج“ "The Challenge of Human Development in Pakistan" آج بروز جمعرات05 مارچ 2015 ء کو صبح گیارہ بجے سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں منعقد ہوگا،جس میں سابق وفاقی وزیر وسینیٹر اورمعروف دانشورجاوید جبار کلیدی مقالہ پیش کرینگے۔

وقت اشاعت : 04/03/2015 - 19:41:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں