کرا چی ہو ل سیل گروسر ز ایسو سی ایشن کے چیئر مین انیس مجید کا فیڈریشن ہاوٴس کا دورہ
بدھ 4 مارچ 2015 16:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء)کرا چی ہو ل سیل گروسر ز ایسو سی ایشن کے چیئر مین انیس مجید نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کا دور ہ کیا اور فیڈ ریشن کے سنیئر نا ئب صدر عبدالر حیم جانو کو فیڈریشن کے حالیہ الیکشن میں بھا ری اکثر یت سے جیتنے پرمبا رکبا ددی ۔
(جاری ہے)
انیس مجید نے عبدالرحیم جا نو سے روز مر ہ کی پر ائس لسٹ کے بارے میں تبا دلہ خیا ل کیا اور کہا کہ جو ڑ یا با زار جو کہ کرا چی کیاایک پرا نی ما رکیٹ ہے میں امن وامان کی وجہ سے کا روبا ر بہت متا ثر ہو رہا ہے ۔
انہو ں نے عبدالرحیم جا نو اور دیگر عہدیداران اور TDAPکے چیف ایگز یکٹو کے اعزاز میں اس ماہ ایک عشائیہ دینے کا بھی کہا جسمیں وہ گروسر ز ایسو سی ایشن کے مسائل کے با رے میں آ گا ہ کر ینگے تا کہ فیڈریشن ان کی مد د کر سکے ۔ عبدالر حیم جانو نے فیڈریشن چیمبر کی طرف سے پو رے تعاون کی یقین دہا نی کرا ئی ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار