بندرگاہوں پرہینڈلنگ چارجز میں اضافہ، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حجم میں نمایاں کمی ..
تازہ ترین : 1

بندرگاہوں پرہینڈلنگ چارجز میں اضافہ، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حجم میں نمایاں کمی ہوگئی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) ملک میں بندرگاہوں پرہینڈلنگ چارجز میں اضافے سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حجم میں نمایاں کمی ہوگئی ہے، گزشتہ چند سال میں افغان درآمدی کنٹینرز کی تعداد 50فیصد کم ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق 2010میں افغانستان سے 75ہزار 288کنٹینرز پاکستان آئے تھے۔

وقت اشاعت : 04/03/2015 - 16:08:36

اپنی رائے کا اظہار کریں