کراچی : پولیس کی کاروائی کے دوران ٹارگٹ کلر گرفتار

بدھ 4 مارچ 2015 12:47

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : کراچی میں خواجہ اجمیر نگر میں پولیس نے کاروائی کی جس کے دوران ایک ٹارگٹ کلرکو گرفتار کیا گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر 7 افراد کے قتل میں ملوث ہے اور اس کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے، تاہم ملزم سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں