کراچی : سپر ہائی وے پر ایے این ایف کی کاروائی، 5 ٹن چرس بر آمد

بدھ 4 مارچ 2015 12:19

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : سپر ہائی وے پر واقعہ ایک سبزی منڈی میں اے این ایف نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں 5 ٹن چرس بر آمد کی گئی اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ چرس کو نہایے مہارت سے زمین میں دفنایا گیا تھا اور اسے ہالینڈ سمگل کیا جانا تھا لیکن اینٹی نار کوٹکس فورس نے چھاپہ مار کر چرس بر آمد کی اور اپنے قبضے میں لے لی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ اے این ایف مزید مقامات پر بھی چھاپے مار رہی ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں